کورٹ انسپکٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سرکاری وکیل، عدالتوں میں پولیس کی طرف سے فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے والا، وہ عہدہ دار جو سرکار کی طرف سے مقدمات کی پیروی کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سرکاری وکیل، عدالتوں میں پولیس کی طرف سے فوجداری مقدمات کی پیروی کرنے والا، وہ عہدہ دار جو سرکار کی طرف سے مقدمات کی پیروی کرتا ہے۔ court Inspector